• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کے 291 اہلکاروں کی تنزلی

Islamabad Police 291 Police Officers Demote
آئی جی اسلام آبادنے سپریم کورٹ کے احکامات پر آئوٹ آف ٹرن ترقی پانے والے اہلکاروں کی تنزلی کا حکم دے دیاہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تنزلی پانے والوں میں 2تھانوں کے ایس اوز سمیت وفاقی پولیس کے 291اہلکار شامل ہیں ۔

8انسپکٹرز، 4ڈی ایس پیز ، 21سب انسپکٹرز 98،اے ایس آئیز اور159ہیڈکانسٹیبلز کی آئوٹ آف ٹرن ترقی واپس لے لی گئی ہے ۔

سپریم کورٹ کی ہدایت پر آئی جی اسلام آباد نے تنزلی کے احکامات جاری کیے ۔
تازہ ترین