• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں کل تدریسی و غیر تدریسی عمل معطل رہے گا

جامعہ کراچی میں کل (بدھ)  تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔

رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آج پیش آنے والے بدقمست واقعے کے باعث جامعہ میں 27 اپریل کو تدریسی اور غیر تدریسی عمل معطل رہے گا۔

دوسری جانب قائم مقام وائس چانسلر نے جامعہ کراچی کی سیکیورٹی کی جانچ کےلیے کمیٹی بنادی ہے، 3 رکنی کمیٹی کنوینر اور دو ممبران پر مشتمل ہوگی

ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ اسلامک ہسٹری ڈاکٹر محمد زبیر کنوینر ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید