• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدرعارف علوی کے خط کا جواب دے دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔

گورنر پنجاب نےآئینی نکات کی تشریح کے لیے صدر مملکت سے رہنمائی مانگ لی، صدر نے خط میں گورنر پنجاب کو لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کا کہا تھا۔

گورنر نے ہائی کورٹ کے 22 اور27 اپریل کے احکامات پر آئین کی روح سے رہنمائی طلب کی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ نے نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دے رکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید