• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار، ہر چہرے پر مسکان

میٹھی عید پر خوشیوں کی بھرمار ہے، ہر چہرے پر مسکراہٹ، ہر جانب ہلہ گلہ، پارکس، چڑیا گھر، تفریحی مقامات ہر جگہ عوام کا رش ہے۔

عید کے پہلے دن بچوں نے سب سے بڑھ کر مزے کیے، من پسند چیزیں کھائیں، کھلونے خریدے اور جھولے جھولے۔

بچوں نے عید کے دوسرے دن مزید عیدی جمع کرنے اور لٹانے کیلئے بھی پلان تیار کرلیے۔

عید کے پہلے دن مہمان بن کر دعوتیں اُڑانے والوں نے میزبانی کے لیے بھی مینیو تیار کرلیے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید