• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق انگلش کرکٹر گراہم تھارپ شدید بیمار، اسپتال منتقل

لندن(اسٹاف رپورٹر)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین اور کوچ گراہم تھارپ کو سنجیدہ نوعیت کی بیماری کے باعث اسپتال داخل کردیا گیا ہے۔ فیملی سے رابطے کے بعد پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے بیان میں کہا ہے کہ انہیں سیریس بیماری کی حالت میں اسپتال داخل کرایا گیا ہے ۔
یورپ سے سے مزید