• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اوراوکاڑہ یونیورسٹی میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور(خبرنگار) اوکاڑہ یونیورسٹی اور حکومت پنجاب کے وومن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت یونیورسٹی میں طالبات کو پیشہ وارانہ صلاحیتیں سکھانے اور ان کو کئیریر کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کےلیے ایک وومن ڈویلپمنٹ سنٹر قائم کیا جائے گیا۔
لاہور سے مزید