• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دکان کا تالا کاٹ کر چوری کیلئے داخل ہونیوالے 2 ملزمان سمیت 4 گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرام باغ پولیس تھانےکی حدودمیں 2ملزمان دکان کا تالا کاٹ کر چوری کیلئے دکان میں داخل ہوگئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پرپہنچ کر عماد خان عرف حمید اور محمد نبی کو موقع پر گرفتار کرلیا۔ ایس آئی یو/سی آئی اے پولیس نے گلستان جوہر بلاک 7سے بینکوں اور اے ٹی ایم سے کیش لیکر جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان سید اقبال حسین اورعبداللہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید