• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو پرسپکیٹوز ایونٹ آج لندن میں منعقد ہوگا

لندن ( پ ر ) پاکستان ہائی کمیشن کی پریس ریلیز کے مطابق نیو پرسپکیٹوز ایونٹ25مئی کو تین بجے گرینری سکوائر این 1سی 4بی ایچ لندن میں منعقد ہو گا جس میں آپ پاکستان ہائی کمیشن لندن ‘ برٹش کونسل ‘ ہیرٹیج فائونڈیشن پاکستان اور آئی این ٹی بی اے یو کی ٹیموں کی جینڈر ایکولوجیز پروجیکٹ میں سرگرم آرکیٹیکٹس ‘ ایجوکیٹرز ‘ آرٹسٹس اور خواتین سے ملاقات میں شامل ہوں اور کلائیمیٹ کیئر میں خواتین کے کردار کو اجاگر اور سپورٹ کریں۔

یورپ سے سے مزید