• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( جنرل رپورٹر)ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 8افسروں کے تبادلے کر دیے ہیں ،گریڈ 19میں ترقی پانے والے ریلوے افسر کامران سعید کو ڈپٹی سی ایم ایم ایف ریلوے ہیڈ کوارٹر لگا دیا ہے ،محمد وحید انور کو ڈپٹی سی ای او پی ایس کوچنگ ،سعید امتیاز حسین کوڈائریکٹر آپریشن،شجاعت علی حسنین کو ڈپٹی سی سی ایم پسنجر ریلو ے ہیڈ کوارٹر،شہباز اقبال ملک سیکرٹری پراکس راولپنڈی،محمد عثمان انور کو ڈپٹی سی او پی ایس ٹائم ٹیبل اورشفیق احمد کو ٹیم لیڈ ر ایم ایل ون تعینات کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید