• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت نہم کےامتحانات آج شروع ہونگے

لاہور(خبرنگار) بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے زیر اہتمام جماعت نہم کے امتحانات آج شروع ہونگے۔ 266190 امیدوار شرکت کر رہے ہیں ۔ جن کے لیے 759 امتحانی مراکز قائم کردئیے گئے۔
لاہور سے مزید