• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن سے وابستگی ہی فلاح و کامیابی کا اصل راستہ ہے، انیلہ محمود

لاہور (نیوزرپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور کی ڈائریکٹر تعلقاتِ عامہ اور نگران مدرسات ٹریننگ انیلہ محمود نے پریس کلب لاہور میں منعقدہ استقبالِ رمضان لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن سے وابستگی ہی فلاح و کامیابی کا اصل راستہ ہے۔رمضان المبارک رب کی رحمتوں کی برسات کا مہینہ ہے۔ یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر خصوصی عنایات فرماتا ہے۔
لاہور سے مزید