• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے حکومت کو باقاعدہ سفارشات ارسال

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) پنجاب فرانزک سائنس اتھارٹی نے تنخواہوں میں اضافے اور پے اسٹرکچر میں ناہمواری دور کرنے کے لیے حکومت کو باقاعدہ سفارشات ارسال کر دی ہیں، دستاویزات کے مطابق اس وقت فرانزک اتھارٹی میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (اے ڈی جی) کی تنخواہ تقریباً 11لاکھ روپے ہے جبکہ پیفڈا میں ممبر کی تنخواہ 15لاکھ روپے تک ہے۔ اسی طرح ڈائریکٹر فرانزک کی تنخواہ 7لاکھ 50ہزار روپے ہے جبکہ پیفڈا ممبر 15لاکھ روپے وصول کر رہا ہے، جسے ادارے میں نمایاں فرق قرار دیا جا رہا ہے۔
لاہور سے مزید