• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یعقوب منیر عظیمی کی برسی آج منائی جائیگی

لاہور (پ ر)تحریکِ پاکستان کے ممتاز رہنما، صاحبِ طرز پنجابی شاعر، ماہر روحانیات اور طبیب سائیں حکیم محمد یعقوب منیر عظیمی کی 46ویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔سائیں حکیم محمد یعقوب منیر عظیمی نے قیامِ پاکستان سے قبل آل انڈیا مسلم لیگ کا بھرپور ساتھ دیا۔ اُن کی عملی کاوشوں اور اثر و رسوخ کے نتیجے میں فیروزپور میں مسلم لیگ کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا۔
لاہور سے مزید