• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹاؤن شپ ،موٹر سائیکل سوار خاتون فلائی اوور سے گر کر جاں بحق

لاہور (کرائم رپورٹر) ٹاؤن شپ، کالج روڈ اکبر چوک فلائی اوور سے 58سالہ خاتون گر کر جاں بحق ہو گئی، 58سالہ نجمہ زوجہ اکرم موٹر سائیکل پر بیٹے کے پیچھے بیٹھی تھی کہ دوپٹہ ویل میں پھنس گیا ۔
لاہور سے مزید