• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے، خالد مسعود سندھو

لاہور (خبر نگار) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے کہا ہے نیپرا کی جانب سے پروٹیکٹڈ اور 300یونٹ تک گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کرنے کی منظوری، مہنگائی سے نڈھال عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے مترادف ہے۔ غریب اور متوسط طبقے کے خلاف ایک ظالمانہ ہے جسے فوری واپس لیا جائے۔
لاہور سے مزید