مون سون میں جِلد کا خیال کیسے رکھا جائے؟
مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی گرمی کی شدت سے راحت مل جاتی ہے لیکن یہ تبدیلی جلد کو شدید متاثر کرسکتی ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ اس موسم میں آپ کی جلد خاص توجہ مانگتی ہے، چند درج ذیل حفاظتی تدابیر کو اپنا کر جلد کا بہتر خیال رکھا جاسکتا ہے۔۔