• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی ہدایت، یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا، اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد (نامہ نگار) یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک دن آٹا مہنگا کرنے کے بعد دوسرے دن وزیر اعظم شہباز شریف نے سستا کرنے کا اعلان کردیا،10 کلو تھیلا 490 سے کم کرکے 400 اور 20کلو تھیلا 980 سے کم کرکے800 روپے کردیا گیا،وزیر اعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹے کا10 کلو تھیلا90 روپے اور 20 کلو کا تھیلا 180روپے سستا کردیا گیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اطلاق فوری ہوگا،آٹے کا 10 کلو کا تھیلا 490 سے کم کرکے 400 روپے اور 20کلو کا تھیلا 980 سے کم کرکے800 روپے کردیا گیا،وزیر اعظم نے گزشتہ روز یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا سستا کرنے کا اعلان کیا تھا۔
اہم خبریں سے مزید