• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے حکومتی عہدیدار اقلیتوں پر حملوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا نے کہا ہے کہ بھارت کے کچھ حکومتی عہدیداروں نے اقلیتوں پر ہونے والے حملوں کی حمایت کی ہے، امریکا کی طرف سے اپنے اتحادی بھارت پر اس طرح کی براہ راست تنقید شاذ ونادر ہی دیکھنے میں آتی ہے۔انڈیا میں مسلمانوں اور مسیحیوں کو نفرت آمیز رویے کا سامنا ہے۔
یورپ سے سے مزید