لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنزلاہور کیپٹن(ر)محمد سہیل چودھری کی زیرصدارت چینی شہریوں کی سکیورٹی بارے اجلاس ہوا۔ ایس پی سکیورٹی لاہور راشد ہدایت اور ڈویژنل ایس پیز اجلاس میں موجود تھے۔ اجلاس میں سرکاری و نجی منصوبہ جات پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ لاہور میں مقیم چائنیز کا سکیورٹی آڈٹ مکمل کر لیا گیاہے۔