• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صہیب احمد بھرتھ سے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر مواصلات و تعمیرات پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ سے امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون، ترقیاتی شعبے میں شراکت داری اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور سے مزید