• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن معمولی سرجری کے بعد گھر منتقل

لندن (اےا یف پی) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی معمولی سرجری ہوئی ہے جس کے بعد انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارےکے مطابق برطانوی وزیراعظم کے ترجمان نے پیر کو میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جانسن صبح 6بجے سائنیس کے آپریشن کے لیے اسپتال گئے اور وہ 10 بجے کے بعد ڈاؤننگ اسٹریٹ واپس آ گئے۔

دنیا بھر سے سے مزید