• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پھل فروش پر تشدد کے معاملے پر ایس ایس پی سٹی شبیر احمد سیٹھار نے نوٹس لیتے ہوئے میٹھادر تھانے کے اے ایس آئی عمران کو معطل کرکے محکمہ جاتی کاررائی کا حکم جاری کر دیا، انکوائری ایس پی بغدادی کے سپرد کی گئی ہے

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید