• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر) توانائی بچاؤ پلان کے تحت ضلعی انتظامیہ لاہور نے کارروائیاں کرتے ہوئے تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 15 ریسٹورنٹس کو سیل کر دیا ہے۔تحصیل رائیونڈ میں 2 کو سیل کیا گیا اور تحصیل سٹی میں 1 ریسٹورنٹ اور 1 دکان کو سیل کیا گیا ہے اور تحصیل شالیمار میں 2 کیش اینڈ کیری کو سیل کیا گیا۔