خاتون ٹیچر 16 سالہ طالب علم کے جنسی استحصال کی مجرم قرار
ونچسٹر کراؤن کورٹ میں مقدمے کی سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا کہ برونوِن جیمز نے ساؤتھمپٹن کے ایک اسکول میں کلاس کے دوران 16 سالہ طالب علم سے مبینہ طور پر دوستانہ اور نامناسب انداز میں میل جول بڑھایا۔۔