• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان اورپرویز الہیٰ پنجاب پر دوبارہ قابض نہیں ہوسکتے ، ن لیگ ارکان اسمبلی

لاہور ( جنرل رپورٹر )مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے کہا ہے کہ عمران خان اور پرویز الٰہی اب دوبارہ پنجاب پر کبھی قابض نہیں ہوسکتے۔لاہور کے فنڈز میانوالی اور تونسہ میں لگائے جاتے رہے ہیں ،مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ اگلے تین ماہ میں معیشت دوبارہ ٹریک پر اور مہنگائی والا جن قابو میں ہوگا۔
لاہور سے مزید