دنیا میں سب سے خوشگوار ہوا کونسے شہر کی ہے؟
اگر آپ ہلکی، ٹھنڈی اور تازگی بخش ہوا سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو یہ تحقیق آپ کے لیے دلچسپی کا باعث بن سکتی ہے۔ اس میں دنیا کے مختلف شہروں کو خوشگوار اور متوازن ہوا کے اعتبار سے بہترین آؤٹ ڈور تجربہ فراہم کرنے پر درجہ بند کیا گیا ہے۔۔