• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلپائن، سابق صدر مارکوس کا بیٹا ملک کا صدر بن گیا

منیلا (جنگ نیوز )سابق فرانسیسی صدرکا بیٹا ملک کا صدر بن گیا، تفصیلات کے مطابق فرڈیننڈ مارکوس جونئیر نے بطور فلپائنی صدر حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ فلپائن کے سابق آمر مارکوس کے صاحبزادے بھی ہیں اور ہم نام بھی۔ فرڈیننڈ مارکوس نے جمعرات کوملکی صدارت کا منصب سنبھالا ہے۔ صدر کے طور پر عہدہ صدارت سنبھالا ہے۔ وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر کے طور پر سامنے آئے ہیں۔وہ کم از کم پچھے 10برسوں سے اپنے خاندان کی حکومت میں واپسی کے لیے کوشاں تھے۔ فرڈیننڈ مارکوس نے سینکڑوں مقامی لوگوں کی موجودگی کے علاوہ غیر ملکی عمائدین اور بڑی تعداد میں اہل صحافت کے سامنے صدارت کا حلف اٹھایا۔

دنیا بھر سے سے مزید