• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہرٹائون:مقتول یوسف سپردخا کا ا ٓئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)جوہر ٹاون میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد کے تشدد سے ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرد یا ،جبکہ زخمی ہونے والی بیٹی تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، واردات میں کوئی سامان چوری ہوا اورنہ گھر کا کوئی دروازہ ٹوٹا ہے ۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب رائو سردار علی خان نے نامعلوم افراد کے تشدد سے باپ کے قتل اور بیٹی کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
لاہور سے مزید