• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوقات کارکی خلاف ورزی پر12مارٹسدکانیں اورریستوران سیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) خصوصی مانیٹرنگ یونٹ نے مقررہ کردہ اوقات کار کی خلاف ورزیوں پر12 مارٹس، دکانیں اور ریستوران کو سیل کر دیا گیا۔ کمشنر آفس، محکمہ لیبر، ایم سی ایل افسران پر خصوصی مانیٹرنگ قائم کیا گیا ہے۔