• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دلاور عباس سید امریکی صدر جوبائیڈن کے خصوصی نمائندے ہیں

اسلام آباد (طاہر خلیل ، تنویر ہاشمی) امریکی صدر جوبائیڈن کے تجارتی و معاشی امور کے خصوصی نمائندہ دلاور عباس سید جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔

وہ اسٹوڈنٹ ویزے پر امریکا گئے تھے اور اپنی محنت سے نہ صرف وہاں تعلیم مکمل کی اور کاروبار میں کامیابی حاصل کی بلکہ امریکی حکومت کے اہم ترین عہدوں پر براجمان ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ 

انہوں نے بتایا کہ میں نے سب سے پہلے چار سال کی عمر میں امروز اخبار پڑھنا شروع کیا اور پھر جنگ اخبار بھی ان کے زیر مطالعہ رہا۔

دلاور عباس سید نے بتایا کہ وہ اردو اخبار بہت شوق سے پڑھتے تھے۔

دلاور سید بہت کھلے ڈھلےانسان ہیں اور روانی سے شستہ اردو بولتے ہیں، انہیں پاکستان سے بے پناہ لگاؤ ہے۔

اہم خبریں سے مزید