• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد منشاءا سلام کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

لاہور(خصوصی رپورٹر)بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل سٹاف آفیسر محمد منشا ء اسلام کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ڈاکٹر طاہر القادری نےاظہار تعزیت کیا۔