لاہور (آئی این پی ) لاہور کے مختلف علاقوں آٹے کی قلت پیدا ہوگئی ہے، آٹا انتخابات والے علاقوں میں سپلائی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ گزشتہ روز پنجاب کے کچھ علاقوں میں پولنگ کے دروان ووٹرز کو آٹا دیا جارہا تھا۔
فلور ملز مالکان نے اعتراف کیا کہ حکومتی ایم پی ایز اور ایم این ایز کی ہدایت پر آٹا انتخابی حلقوں میں سپلائی کرتے رہے۔