• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس نے مصر میں جوہری پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی

قاہرہ (نیوز ڈیسک) روس نے مصر میں پہلے جوہری پلانٹ کی تعمیر شروع کر دی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایٹمی توانائی کے روسی ادارے روساٹوم اور قاہرہ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں اس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے 5برس قبل مصر کے شمالی ساحل پر واقع دبا میں اس جوہری پلانٹ کی تعمیر سے متعلق ایک حتمی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

یورپ سے سے مزید