• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدید بارش برسانے والے بادل پورے کراچی پر موجود ہیں۔ شہر میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 30 جولائی سے ایک اور سسٹم اثر انداز ہوسکتا ہے۔

کراچی میں مسلسل بارش کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی متاثر ہوگیا۔ کراچی آنے اور جانے والی درجن بھر پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہیں۔

قومی خبریں سے مزید