• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی اے سی نے سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پبلک اکاونٹس کمیٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو طلب کر لیا۔ بلین ٹری سونامی، مالم جبہ، بی آر ٹی میں مبینہ بے ضابطگیوں بارے اہم اجلاس11اگست کو ہوگا، بلین ٹری سونامی, مالم جبہ پروجیکٹ, بی آر ٹی پشاور سمیت دیگر اہم پروجیکٹس میں مبینہ بے ضابطگیوں بارے پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اہم اجلاس 11اگست کو ہوگا، اجلاس میں چئیرمین نیب ویڈیو سکینڈل کی متاثرہ فریق طیبہ گل بھی پیش ہونگی جبکہ مالم جبہ بلین ٹری سونامی , بی آر ٹی پشاور۔ بنک اف خیبر میں مبینہ بدعنوانی اور کے پی کے میں غیر مجاز شخص کی جانب سے ہیلی کاپٹر کے استعمال کے معاملات زیر غور لائے جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید