• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں اسلحہ خانے میں آتشزدگی اور دھماکے

برلن ( نیوز ڈیسک) جرمنی میں پولیس کے اسلحہ خانے میں آتش زدگی کے باعث زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جنگل کے قریب واقع اسلحہ ڈپو میں پیش، جہاں پہلے ہی آتش زدگی کے باعث امدادی کارروائی کی جارہی تھی۔دھماکوں کے بعد پولیس کو علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شہریوں کو متاثرہ مقام سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔
یورپ سے سے مزید