• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابل میں لاپتہ پاکستانی سے فون پر بات ہوئی محفوظ ہیں، افغان سفیر

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) افغانستان میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ انہوں نے ایک روز قبل مبینہ طور پر کابل میں لاپتہ ہونیوالے پاکستانی صحافی سے فون پر مختصر بات کی ہے اور وہ افغان دارالحکومت میں محفوظ ہیں، افغانستان میں پاکستانی سفارت خانہ انکے ساتھ رابطے میں رہیگا۔ تھوڑی دیر بعد صحافی انس نے خود ٹوئٹر پر میسج میں کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں لیکن مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

ملک بھر سے سے مزید