• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ لائیوسٹاک اور الحمراء کے زیرا ہتمام یکجہتی کشمیر ریلیاں

لاہور (خبرنگار،شوبز رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ نے کشمیرکی آزادی سے وابستگی ظاہر کرنے کے لیے لائیوسٹاک کمپلیکس 16کوپر روڈسے پنجاب اسمبلی تک فقید المثال ریلی نکالی جس کی قیادت ڈائریکٹر جنرل (توسیع) ڈاکٹر احتشام الحق نے کی۔ علاوہ ازیںا یگزیکٹو ڈائریکٹر لاہو رآرٹس کونسل الحمراء فرحت جبیں نے کہا ہے کہ جدو جہد آزادی کے لئے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انھو ں نے یوم استحصال کشمیر و یوم سیاہ کے حوالے سے منعقدہ واک کی قیاد ت کرتے ہوئے کیا۔