• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ کی مزید کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1787 ڈالر سے بڑھ کر 1788 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس روپے کے مقابلے میںڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید1300 روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 41ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 21ہزار 656 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1620 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔
اہم خبریں سے مزید