• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایک دلچسپ ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص بلا خوف و خطر بھوکے مگرمچھ کو کھانا کھلا رہا ہے،جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مگرمچھ جیسے ہی آتا ہے وہ شخص اسے اپنے پیروں میں پکڑ لیتا ہے اور اسے گوشت کھلانے لگ جاتا ہے۔

مذکورہ شخص مگرمچھ کو کھانا کھلاتے وقت ذرا بھی خوفزدہ نہیں ہوا اور مگرمچھ بھی کھانا کھانے کے بعد چلتا بنا۔

وائرل ویڈیو کو اب تک لاکھوں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید