• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا:وائٹ ہاؤس کی اسقاط حمل پر مکمل پابندی پر شدید تنقید

واشنگٹن (اے ایف پی) وائٹ ہاوس نے امریکی ریاست انڈیانا کی طرف سے اسقاط حمل پر پابند لگائے جانے پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے بہت سے مسائل پیدا ہونگے۔ امریکی ریاست انڈیانا امریکا کی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں قانون سازوں نے اسقاط حمل پر مکمل پابندی لگادی ہے گزشتہ مہینے امریکی سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی کے خلاف فیصلہ دیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید