• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی لوزرنے کے گھر میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق گھر میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود ایک ہی خاندان کے 3بچوں سمیت 10افراد جان کی بازی ہار گئے۔ مرنے والے بچوں کی عمریں 5سے 7 سال کے درمیان ہیں۔انتظامیہ کے مطابق آگ بجھانےوالے عملے کو واقعے کی اطلاع پڑوسی نے دی جس پر عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا ۔
یورپ سے سے مزید