• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوج مخالف بیانات کا معاملہ، مقدمے میں نامزد افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(خصوصی نمائندہ)فوج مخالف بیانات کا معاملہ،مقدمے میں نامزد افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی،قرارداد مسلم لیگ (ن کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔یہ ایوان فوج مخالف بیانات کی شدید مذمت کرتا ہے۔شہباز گل نے سوچی سمجھی پلاننگ کے تحت افواج پاکستان کےخلاف بیان بازی کی۔گزشتہ روز عمران خان نے بھی شہباز گل کے بیان کی مذمت کے بجائے دفاع کیا۔

ملک بھر سے سے مزید