• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیچنگ ہسپتالوں کے اصل سٹیک ہولڈرزکو نظر انداز کیا تو قبول نہیں کرینگے،ینگ ڈاکٹر ز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن پنجاب نے وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے ڈاکٹرز کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کا خیر مقدم کرتی ہے وائے ڈی اے کے صدر ڈاکٹر دانش اعوان،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امین قیصرانی ،سینئر نائب صدر ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ ہم مختلف ایم ایس صاحبان کی جانب سے بنائی جانی والی بوگس لسٹوں کی شدید مزمت کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ کوئی بھی ایسا اضافہ جس میں ٹیچنگ ہسپتالوں کے اصل سٹیک ہولڈرزکو نظر انداز کیا گیا کو وائی ڈی اے پنجاب کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔
لاہور سے مزید