• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(خبر نگار خصوصی)حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کیپٹن(ر)طاہر ظفر عباسی کو تبدیل کرتے ہوئے محمد سیف انور جپہ کو ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طاہر ظفر عباسی کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ گریڈ19 کےایڈیشنل کمشنر کوآرڈنیشن محمد سیف انور جپہ کو ڈائریکٹر جنرل آرڈی اے تعینات کردیاگیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید