راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل سوار ٹریفک حادثہ میں جاں بحق اور اس کی کم سن نواسی زخمی ہوگئی ،تھانہ چونترہ کو عظیم خان نے بتایاکہ میرا بھائی ملک محمد خان بعمر 63سال اور اس کی 10سالہ نواسی فاطمہ بی بی موٹرسائیکل پر لڈوا گاؤں سے ڈھوک گنگال جارہے تھے۔