• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UGDC گیس ٹیک2026میں پاکستان کی گیس پالیسیاں اجاگر کرے گی

اسلام آباد (خالد مصطفیٰ)UGDCگیس ٹیک 2026میں پاکستان کی گیس پالیسیاں اجاگر کرے گی؛ نئی اصلاحات نے غیر ملکی کمپنیوں کے لیے پاکستانی گیس مارکیٹ کے دروازے کھول دیے:غیاث پراچہ۔ تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے آبنائے ہرمز کا بحران عالمی توانائی کی مارکیٹوں میں نئے زلزلے پیدا کر رہا ہے اور توانائی کی لاگت کو اوپر دھکیل رہا ہے، پاکستان بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے سامنے اپنی بڑی حد تک غیر استعمال شدہ قدرتی گیس کی صلاحیت کو پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید