• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ، وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کو ٹیکس، ڈیوٹیز سے استثنیٰ کی منظوری

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ )وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ 2022کو ٹیکس اور ڈیوٹیز سے استشنی دینے کی منظوری دیدی ۔ ذ رائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ایف بی آر کی سمری کی منظور دی-وزیر اعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے تحت آمدنی انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید