• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن لینڈکی وزیراعظم کی اپنی رہائش گاہ پر لی گئی اخلاق باختہ تصویر پر معذرت

ہلنسکی (اے ایف پی)فن لینڈ کی وزیراعظم 36 سالہ سنامرین نے اپنی رہائشگاہ پر لی گئی اخلاق باختہ تصویر سامنے آنے پر معذرت کر لی ہے ۔ وڈیو ان کی رہائش گاہ پر ایک نجی تقریب کی ہے ۔ ان تصاویر اور ویڈیوز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔
اہم خبریں سے مزید