• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت ٹاکرا، ویرات کوہلی کی ناک میں انگلیاں ڈالنے کی ویڈیو وائرل

اسکرین گریب
اسکرین گریب

بھارتی سابق کپتان و کھلاڑی ویرات کوہلی کی پاک بھارت میچ کے دوران بنائی گئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

ویرات کوہلی میچز کے دوران اکثر اوقات ہی اپنی منفرد حرکتوں کے سبب سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کا حصہ بنے رہے ہیں۔

کبھی وہ گراؤنڈ میں ڈانس کر کے تو کبھی اپنی اہلیہ سے اشاروں میں بات کرتے ہوئے سوشل میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا لیتے ہیں۔

اس بار انہوں نے اپنی وائرل ویڈیو سے سب کو ہی کراہت محسوس کروانے سمیت دلچسپ تبصرے کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

ویرات اپنی نئی ویڈیو میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے دوران تسلی سے اپنے ناک کی صفائی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ ایک کرکٹ اسٹار ہیں اور کسی وقت بھی کیمرہ اُن کو دیکھ سکتا ہے۔

ویرات کوہلی کی ویڈیو پر آنے والے تبصرے ملاحظہ کیجئے:


کھیلوں کی خبریں سے مزید